• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایکولوجیکل سلوشنز اینڈ ایویڈینس نامی جریدے میں شائع برطانوی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کے جنگلات پہلے سے دگنی کاربن ذخیرہ کر رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں درختوں کی اہمیت سے متعلق نتائج چشم کشا ہیں۔

برطانیہ میں درختوں میں کاربن کی موجودگی جاننے کے لیے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور لیزر سے تقریباً ایک ہزار درختوں کا انفرادی وزن کیا گیا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تجربے میں انہیں درختوں میں پہلے سے کافی زیادہ مقدار میں کاربن ملی ہے۔

اس سے قبل درختوں کا وزن کرنے کے لیے انہیں کاٹنا پڑتا تھا۔

سائنس و ٹیکنالوجی سے مزید