• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو، ایف آئی اے کا تفتیش میں لاہور کے ایک یوٹیوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے واقعہ کی تفتیش میں لاہور کے ایک یوٹیوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق یوٹیوبر سے مذکورہ ویڈیو کے حصول کا ذریعہ پوچھا جائے گا۔واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو کیس میں لودھراں سے گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید