کراچی(نیوزڈیسک)ایرانی پولیس نے گاڑیوں میں سفر کرنے والی خواتین کو لازمی طور پر حجاب پہننے کا انتباہ دوبارہ جاری کردیا ہے۔ایران کے کرد علاقے سے تعلق رکھنے والی 22سالہ مہسا امینی کی 16ستمبر کو ایرانی اخلاقی پولیس نے ’شرعی لباس کی خلاف ورزی‘ کرنے پرگرفتار کرلیا تھا۔