• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے الزام میں مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے الزام میں گرفتار مزید 3 افراد کو سزائےموت سنادی گئی ہے تاہم ایرانی عدلیہ کے مطابق ملزمان سزائے موت کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید