لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرعدالت نے کیس کی مزید سماعت کیلئے فل بنچ بنانے کی سفارش کردی۔ لاہورہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی کی سربراہی کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔