ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔
برطانیہ میں لاکھوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ایک ایسی غلطی کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان میں پینکریاٹک (لبلبے) کا کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
کسی شخص کو دس سال بعد کیا بیماری ہوسکتی ہے؟ پیشگی خطرے سے خبردار کرنے والا مصنوعی ذہانت سے لیس آلہ تیار کرلیا گیا۔
لوگ صدیوں سے غذائیت سے بھرپور لیموں کے کھانوں میں استعمال کے فوائد کے بارے میں بات کرتے آ رہے ہیں۔
رات کے وقت انسان کا میٹابولزم قدرتی طور پر سست ہوجاتا ہے اس لیے رات کو ہمیشہ ہلکی غذا زیادہ بہتر رہتی ہے۔
محکمۂ صحت کے مطابق صرف رواں ماہ اب تک درجنوں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سب سے زیادہ کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ویکسین مہم میں اب تک 15 فیصد ہدف حاصل ہوا۔
یہ نیا اے آئی ٹول روایتی طریقۂ علاج کے برعکس ہے۔
شادی میں تاخیر پاکستانی خواتین میں موٹاپے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے۔
پیتا بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور اسے دن کے کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔
وٹامن ڈی کی کمی جسے’خاموش وباء‘بھی کہا جاتا ہے، دنیا کی تقریباً نصف آبادی کو متاثر کر رہی ہے۔
محکمۂ صحت کے مطابق اسلام کوٹ میں مریضوں کے روزانہ ٹیسٹ کی مثبت شرح 54فیصد آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر کے چار محلوں میں 100مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
بلند فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) ایک عام لیکن خطرناک بیماری ہے جو دل اور شریانوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں بالخصوص ایسے افراد میں جن میں جینیاتی یا خاندانی طور پر یہ بیماری وراثتی طور پر موجود ہو۔
مولی معدے اور آنتوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔
پنیر دنیا بھر میں بے حد مقبول اور کئی کھانوں میں بطور مرکزی جزو شامل کیا جاتا ہے، چاہے وہ سینڈوچ ہو، پیزا، پاستا یا پھر سلاد، پنیر ناصرف ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔
یہ مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور کشمیر میں جاری رہے گی۔