فیسٹول کا اہتمام پاکستان موراکو بزنس فورم نے پاکستان ایمبیسی کے اشتراک سے مقامی ہوٹل کیا تھا۔
بریانی فیسٹیول میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف ملکوں کے 250 سفارت کاروں، مقامی کاروباری افراد اور پاکستانی تجارتی وفد نے بھر پور شرکت کی۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے نیا بے مثال اعزاز اپنے نام کرلیا۔
فرانس میں مقیم پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد آئندہ چند دنوں میں اقوام متحدہ میں بطور وائس ہیڈ اپنے نئے عہدے کی ذمہداریاں سنبھالیں گے۔
پاکستان کے 5 سال کے مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
یومِ انسانی حقوق 10 دسمبر کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی پریس کلب برسلز میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی نوجوانوں کی ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔
انیسواں کراچی عالمی کتب میلے کا آغاز 12دسمبر سے ہو گا جو پانچ روز تک جاری رہے گا، کتب میلے کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرینگے، کتب میلے میں 5 لاکھ شائقین کتب کی شرکت متوقع ہے۔
دنیا بھر میں آج (10 دسمبرکو) انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
شام میں اسد خاندان کے 50 سے زائد سالوں پر محیط دورِ حکمرانی کا خاتمہ صرف 11 دن میں اس وقت ہوا جب اپوزیشن فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے بعد دارالحکومت دمشق پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
پی ٹی آئی بیلجیئم کے زیرِاہتمام 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے واقعات کے خلاف برسلز میں یورپین پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
امریکی کانگریس اور سینٹ کے اراکین کی جانب سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مبینہ مداخلت کے خلاف ’اسٹینڈ وِد پاکستان‘ کے تحت پاکستانی امریکن کمیونٹی (پی اے سی) نے ڈیلس ڈاؤن ٹاؤن میں پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔
بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئی پیش گوئیوں میں کہا گیا ہے کہ جیسے ہی شام تباہ ہو گا مغرب اور مشرق کے درمیان ایک عظیم جنگ ہو گی۔
آج کی ڈیجیٹلائزڈ دنیا میں انٹرنیٹ بہت اہمیت کا حامل ہے مگر پاکستان میں اس کی سست روی سے آن لائن کاروبار کرنے والی خواتین کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
بھارت سے کراچی آئے ماہرینِ صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا۔
کشمیر انٹرنیشنل پیس فورم یورپ کے چیئرمین زاہد اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہمارا مشن دنیا بھر میں امن قائم کرنا ہے۔
صدرمسلم لیگ ن و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اپنے پوتے حافظ زید حسین نواز کے سر پر سہرا سجانے کو تیار ہیں۔
شہید میجر شبیر شریف (نشانِ حیدر) کا 53 واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
نہ ولیم نہ چارلس برطانویوں کو 2023ء میں سب سے زیادہ ’محمد‘ نام بھا گیا۔