• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلوٹیمو شینکو—فائل فوٹو
یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلوٹیمو شینکو—فائل فوٹو

یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلوٹیمو شینکو نے مستعفی ہونے کا اعلان  کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے  مطابق  یوکرینی صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلو ٹیمو شینکو نے اپنا استعفی یوکرینی صدرکو پیش کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہر دن، ہر لمحے اچھے کاموں کے لیے موقع اور  بھروسہ کرنے پر یوکرینی صدر کا شکر گزار ہوں۔

صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید