• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔

انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم بھی اس ٹیم میں شامل ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں عثمان خواجہ، کریگ بریتھ ویٹ، مارنوس لابوشین اور جونی بیرسٹو شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ریشبھ پنت، پیٹ کمنز، کگیسو ربادا، نیتھن لائن اور جیمز اینڈرسن بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید