• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سوسائٹی اور نیو انارکلی سے 2 لاشیں برآمد، ایک تشدد زدہ

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے )فیکٹری ایریا کے علاقہ پنجاب سوسائٹی کے علاقے سے 35 سالہ عمران کی لاش برآمد ہوئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی تشدد شدہ لاش ملی ہے ، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔ نیو انارکلی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق 40سالہ نامعلوم شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ۔
لاہور سے مزید