• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین ایفلک، سابقہ اہلیہ جینیفر گارنر اور جان ملر کی ڈیٹنگ سے مطمئن

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بین ایفلک اپنی سابقہ اہلیہ جینیفر گارنر کے نئے بوائے فرینڈ جان ملر کو پسند کرتے ہیں۔

امریکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق بین ایفلک جینیفر اور جان کی ڈیٹنگ سے مطمئن ہیں اور جینیفر کو خوش دیکھنا چاہتے ہیں۔

جان بھی منکسر المزاج شخص ہیں، وہ بھی بین ایفلک کو پسند کرتے ہیں۔

دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کہیں گھومتے پھرتے نہیں لیکن انہیں ایک دوسرے سے کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید