• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیٹویا میں یوکرین کیلئے ڈرون بنانے والی امریکی کمپنی میں آتشزدگی

یورپی ملک لیٹویا میں امریکی ڈرون کمپنی میں آگ بھڑک اٹھی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی میں آگ ڈرون پروڈکشن کی عمارت میں لگی۔ 

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی میں نیٹو اور یوکرین کے لیے ڈرونز بنائے جاتے ہیں۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق آگ سے متعلق مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید