• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات پرسوں ہونگے

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 25فروری کو لاہور ہائی کورٹ میں ہونگے۔ چیئر مین الیکشن بورڈ عمران مسعود ایڈووکیٹ آج ساڑھے 11 بجے ہائی کورٹ بار میں پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے ۔
لاہور سے مزید