• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن زیر انتظام امتحان کا شیڈول جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجنیئر ،(سائنو پاک ڈیول ڈپلومہ) ڈپلومہ ڈریس ڈیزائننگ اینڈ ڈریس میکنگ ،ڈپلومہ سٹی اینڈ گلڈ پہلے سالانہ امتحان 2026 کے امتحانی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے,سال دوئم،سوئم اور چہارم کے عملی (پریکٹیکل) امتحان کا انعقاد 16 اپریل جبکہ تمام سالوں کا تھیوری امتحان 29 جون سے شروع ہو گا۔
لاہور سے مزید