لاہور (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے کی کارپوریٹ کرائم سرکل نے لاہور میں ایک بڑے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم آصف خان کو بیڈن روڈ لاہور سے ایک چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا۔ ملزم غیر قانونی مالیاتی سرگرمیوں میں ملوث تھا اور اس کے قبضے سے ایک کروڑ ایک لاکھ روپے برآمد کیے گئے