• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سجل علی کا ملکۂ ترنم نور جہاں سے اظہارِ محبت


پاکستانی گلوکارہ ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں سے اداکارہ سجل علی نے محبت کا اظہار کیا ہے۔

سجل علی نے برطانوی ریڈیو شو میں ملکۂ ترنم کی گائی ہوئی ناصر کاظمی کی غزل گُنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

سجل علی نے ناصر کاظمی کے جس کلام کو گا کر ملکۂ ترنم نورجہاں کی یاد تازہ کی ہے اس کے بول کچھ یوں ہیں کہ

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

سوشل میڈیا پر بھی سجل علی کی یہ ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جسے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید