• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 اعلامیہ کی مخالفت کردی

نئی دہلی: چین اور روس کے وزرائے خارجہ جی 20 اجلاس میں ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔
نئی دہلی: چین اور روس کے وزرائے خارجہ جی 20 اجلاس میں ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔

چین نے روس کی حمایت میں جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کی مخالفت کر دی۔

نئی دہلی میں ہونے والے جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں ماسکو سے یوکرین میں جارحیت روکنے پر اتفاق کیا گیا۔

چین اور روس بھی جی 20 رکن ہونے کے ناطے اجلاس میں موجود تھے لیکن انہوں نے اعلامیہ ماننے سے انکار کر دیا۔

جی 20 ممالک کے اعلامیے میں روس سے غیر مشروط طور پر یوکرینی علاقہ چھوڑنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید