ہمارا اُسی پر ہے تکیہ، وہی
ہمارے چمن کی حفاظت کرے
رفیقو! خداداد ہے یہ وطن
خدا اِس وطن کی حفاظت کرے
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ہم ایک دوسرے کو ہمیشہ اسپیس دیتے ہیں اور یہی بات ہمارے رشتے کو مزید مضبوط بناتی ہے اور ہمارے درمیان بہتر رابطے کا سبب بنتی ہے۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں، سلمان اکرم راجہ اور بانئ پی ٹی آئی کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچے ہوئے ہیں۔
محکمہ تعلیم نے مراسلے میں کلاس 9 تا 12 کے طلبہ میں ویپ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شمالی سویڈن میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں شوہر پر اپنی بیوی کا استحصال کرنے اور اسے جسم فروشی کے لیے کم از کم 120 مردوں کو فروخت کرنے کا الزام ہے۔
نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو 9 کروڑ روپے کے قرض کیس میں دہلی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت ملنے کے بعد آج تہاڑ جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
کینڈی میں جاری بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ نہ ہو سکا تو زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ڈبل سپر اوور کے بعد شکست ہونے پر پشاوری کھانا کھا کر دل کو تسلی دی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم ان دنوں شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں، لیکن اس کی وجہ ان کی پرفارمنس نہیں بلکہ نجی زندگی ہے۔
جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گیا۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اہلیہ کو قتل کرنے والے شوہر کی جھوٹی کہانی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔
اس سے قبل بنگلادیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا تھا۔ نومنتخب ارکان کی تقریبِ حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی تھی۔