• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آ ئی یو اسکول سسٹم میں ایک منفرد مقابلے "Kinder Chefs" کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بچوں میں کھانا پکانے کی تخلیقی اور تکنیکی صلاحیت کو اجاگر کرنا تھا ، پروگرام میں شیف اسد, شیف عرفان واستی اور شیف فائزہ شامل نے بطور مہمان شرکت کی،مقابلے میں کراچی سے ۱۰۰ بچوں اور ان کے والدین نے حصہ لیا اور شرکا نے ان کی حوصلہ افضائی کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید