• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سویڈن ٹیکنیکل یونیورسٹی کے پروفیسر عامر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ

لاہور(خبرنگار)سویڈن ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ٹی ایچ سے پروفیسر عامر راشدنے پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کا دورہ کرتے ہوئے ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر عثمان اعوان اور فیکلٹی ممبران سے ملاقات کی۔
لاہور سے مزید