• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہےاس سے قبل اعظم خان بھی گولڈن ویزہ حاصل کر چکے ہیں۔شاداب کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کے بعد سب سے زیادہ وقت امارات میں گزارتا ہوں ۔
اسپورٹس سے مزید