• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج کی درخواست ضمانت پر نیب اور جیل حکام سے رپورٹ طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متلعق ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر نیب اور جیل حکام کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آغا سراج درانی ایک سال سے جیل میں ہیں ضمانت منظور کی جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید