• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے و تعیناتیاں

کوئٹہ(خ ن)بلو چستان ہائی کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلو چستان ہائی کورٹ نے مفاد عامہ و سروس کے تقاضوں کے پیش نظر بلو چستان ضلعی عدلیہ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججزکے فوری وتاحکم ثانی تبادلے و تعیناتیاں کی ہیں اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج II کوئٹہ کو میڈیئٹر(ثالث)-I انچارج کورٹ انیکسڈ میڈی ایشن (ثالثی) سینٹر کوئٹہ اور سینئر سول جج II کوئٹہ اللہ محمد کو میڈیئٹر (ثالث) -II /رجسٹرار کورٹ انیکسڈ میڈی ایشن سینٹر کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید