• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آزاد کشمیر کے بیٹے اور تین ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے صاحبزادے اور تین ساتھیوں کے خلاف مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے، تھانہ مارگلہ میں مال کے افسرنے مقدمہ درج کروایا کہ سردار عمر تنویر مسلح افراد کے ہمراہ دفتر میں داخل ہوا، دو افسران کو مارنا شرو ع کردیا، انھیں اسلحہ کی نوک پر اپنے دفتر لے گئے جہاں ان کو بند کردیا۔
ملک بھر سے سے مزید