• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی اے سی کی ہدایات پر ایف آئی اے نے 4 ارب روپے کی ریکوری کی، نور عالم کا وزیراعظم کو خط، کارکردگی کی تعریف

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر،خصوصی نامہ نگار) چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نور عالم خان نےوزیراعظم پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں ایف آئی اے کی کارکردگی کے حوالے سے تعریف کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ہدایات پر ایف آئی اے کی مختلف ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنیوں سے 4ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید