• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر آپریشن اینڈکوارڈینیشن 1122کی زخمی اہلکار کی عیادت

پشاور( کرائم رپورٹر) ڈائریکٹر آپریشن اینڈ کوارڈینیشن ریسکیو 1122زخمی اہلکارکی عیادت کے لئے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور پہنچ گئے ۔ڈائریکٹر آپریشن اینڈ کوارڈینیشن ڈاکٹر محمد آیاز نے یونیورسٹی روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ریسیکو 1122کے اہلکار اسد کی عیادت کی اور ان کو بہترین علاج اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہسپتال انتظامیہ سے بات چیت کی ٗانہوں نے اہلکار کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا اور دیگر اہلکاروں کو ان کے ساتھ موجود رہنے اور ہر قسم تعاون کرنیکی ہدایات جاری کیں ۔
پشاور سے مزید