• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلہ زاک روڈ پر زیرتعمیرعمارت کومسمارکردیاگیا

پشاور(جنگ نیوز)محکمہ اوقاف کے حکام نے بھاری مشینری کے ذریعے دلہ زاک روڈپرزیرتعمیرعمارت کوزمین بوس کردیا،ایم پی ڈی اے احساس گروپ کے عہدیداروں نے مطالبہ کیاہے کہ محکمہ اوقاف کے غیرقانونی اقدام کانوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر ایم پی ڈی اے انصاف کے حصول کیلئے احتجاج کی راہ اختیارکرنے پرمجبورہوگی۔
پشاور سے مزید