• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(خصوصی نمائندہ) جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ویسٹریج سب ڈویژن کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جو رات گئے تک بحال نہ ہوسکی۔ شہریوں کے مطابق متعلقہ کمپلینٹ آفس کے نمبر بھی اٹینڈ نہیں ہورہے تھے۔
اسلام آباد سے مزید