• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم انڈسٹری کو چیلنجز کا سامنا ہے، علی ظفر کا جنگ ڈیجیٹل کو خصوصی انٹرویو


سرحدوں کے دونوں جانب (پاکستان اور بھارت) یکساں مقبول بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار علی ظفر نے جنگ ڈیجیٹل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔

علی ظفر نے کہا کہ مولا جٹ جیسی بہت ساری فلموں کی ضرورت ہے۔ کرینا کیف اور مایا علی میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیلنٹ سرحدوں کا محتاج نہیں ہوتا۔

علی ظفر نے کہا ہمارے ملک میں فن کاروں کی پروموشن کا مضبوط نظام نہیں ہے۔ چاروں صوبوں کی زبانیں اور ثقافت کو اپنے گیتوں میں پیش کیا۔

انہوں نے کہا مصوری، گلوکاری اور اداکاری سب کام کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید