پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔
آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔
آرمی کے نعیم اختر اور واپڈا کی عشاء عمران نیشنل...
واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔
ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔
ایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔
ایشین گیمز میں سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز ہوا ہے جبکہ تائیکوانڈو میں نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ہار گئیں۔
ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا گیا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔
جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔
ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی کل بھی مختلف گیمز میں ایکشن میں ہوں گے۔
نیوزی لینڈ کے اش سودی نے 10 اوورز میں 39 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) نے اگلے سیزن کے لیے پلیئرز ڈرافٹنگ کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔
ایشین گیمز میں 262 رکنی پاکستانی دستہ شرکت کر رہا ہے، پاکستانی دستے میں 53 خواتین اور 137 مرد ایتھلیٹس شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے لیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے قومی دن پر ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ روایتی سعودی لباس پہنا، تلوار اٹھا کر روایتی رقص بھی کیا۔
اش سوڈھی نے بھی بنگلادیشی کپتان اور بولر کی جانب سے انہیں واپس بلائے جانے پر گرم جوشی کے ساتھ بنگلادیشی بولر حسن محمود کو اسپورٹس مین اسپرٹ پر گلے لگالیا۔
25 رُکنی اسکواڈ کے کاغذات دو ہفتے قبل بھجوائے گئے تھے، بھارتی ہائی کمیشن کو ویزہ جاری کرنے کےلیے اپنی وزارت داخلہ کا این او سی درکار ہے، ذرائع
نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان میچ 1-1 سے برابر ہوگیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر نظر رکھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔