• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت تقریب تشکر

 ترکیہ کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں تقریب تشکر کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافط نعیم الرحمٰن نے کہا کہ طیب اردوان نے عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سہولتیں دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ رجب طیب اردوان پوری امت کی ایک مضبوط اور توانا آواز ہیں۔

قومی خبریں سے مزید