• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 152مریض لائے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے 152مریض لائے گئے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 96 مریض لائے گئے جن میں 5 بچے بھی شامل تھے جبکہ چلڈرن کمپلیکس میں 41،ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں 13فاطمہ جناح و یمن کیمپس میں 2خواتین مریض رپورٹ ہوئی ہیں،بیشتر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید