نسیم شیخ
چڑیا چڑیا سن لے تو
دانا دنکا چن لے تو
تیرے بچے بھوکے ہیں
چوں چوں چوں چوں کرتے ہیں
تیری راہیں تکتے ہیں
مجھ کو پیارے لگتے ہیں
تیرا گانا سنتے ہیں
دنگا مستی کرتے ہیں
چڑیا چڑیا آجا تو
ان کو دانا دے جا تو
یہ ایک مرتبہ ہوا میں اڑنا شروع کر دے تو بغیر رکے 14 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر سکتا ہے۔