• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید چوہدری ایکسائز کے نادہندہ نکلے

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چوہدری بھی ایکسائز کے نادہندہ نکلے،74525روپے کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے بعدپی پی رہنماکی گاڑی کو جانے کی اجازت ملی۔