• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) باغ سرداراں میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو 1122کے مطابق 29سالہ فیض کوبجلی کی مین تاروں سے کرنٹ لگا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی، ریسکیو عملے نے موقع پرپہنچ کر متعلقہ محکمے کو اطلاع دے کرعلاقہ میں بجلی بند کروائی۔
اسلام آباد سے مزید