وفاقی حکومت نے نان فائلرز پر 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 24-2023ء کا بجٹ پیش کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نان فائلرز پر 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا۔