کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی مظہر علی قریشی جمرات کو انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ 24 جون کو بعد نماز ظہر مسجد دارالاسلام پی ای سی ایچ ایس نزد ماڈل اسکول بلاک 2 میں ادا کی جائے گی ، تد فین سو سائٹی قبرستان طارق روڈ میں ہوگی۔