• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلیانہ برادری سیکٹر 10 کے کونسلر محمد اقبال شیخ انتقال کرگئے،نماز جنازہ مسجد قبا میں ادا کی گئی، مرحوم کے عزیز و اقارب ،دوست احباب اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،بعد ازاں انہیں محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید