• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی، محمد امین کو پی ایچ ڈی ابلاغ عامہ کی سند تفویض

کراچی ( جنگ نیوز)وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ ابلاغ عامہ کے ریسرچ اسکالر ڈاکٹر محمد امین کو پروفیسر ڈاکٹر اوج کمال کی زیر نگرانی"محمد عتیق صدیقیʼ حیات و صحافتی خدمات ایک مطالعہ" کے موضوع پر مقالہ کی کامیاب تکمیل پر پی ایچ ڈی ابلاغ عامہ کی سند تفویض کر دی گئی۔واضح رہے کہ محمد عتیق صدیقی تاریخ تدوین صحافت اردو کا ایک معتبر نام ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید