• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد ملت لیاقت علی خان کی 74 ویں برسی احترام کیساتھ آج منائی جائے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بانی پاکستان قائد اعظم کے دیرینہ ساتھی پاکستان کے پہلے وزیر اعظم قائد ملت شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 74ویں برسی جمعرات کو عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انکے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی جائے گی ، مختلف سیاسی ، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے وفود بھی مزار قائد ملت پر حاضری دیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید