• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانینز ہیروز ویلفیئر آرگنائزیشن و کنیز فاطمہ میموریل کے جنرل سیکریٹری ایس ایم سبطین نقوی پرانی سبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے ، مزدور رہنماء سید ذوالفقارشاہ نے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید