لاہور(کرائم رپورٹر) چینی کمپنی نے سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنے کے لیے سامان امپورٹ کر لیا۔سیف سٹیز ترجمان کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی کو 14 اگست تک مزید دو ہزار کیمرے فعال کرنے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔ کمپنی پراجیکٹ کو 100 فیصد مکمل فعال بنانے کی ذمہ دار ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام عظمت قرآن ریلی و احتجاجی مظاہرے کے دوران کیا۔