اسٹاک ہوم (اے ایف پی) ماحولیات کیلئے کام کرنے والی سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ پر سویڈن میں جون میں موسمیاتی مظاہرے کے دوران پولیس کی نافرمانی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس میں ممکنہ جرمانے کا خطرہ ہے۔