• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوال۔ دنیا کی سب سے پرانی کرنسی کون سی ہے؟

جواب۔ برٹش پاؤنڈ

سوال۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے؟

جواب۔ کویت

سوال۔ پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس پرندے کی ہے؟

جواب۔ کوے کی

سوال۔ وہ کون سی چیز ہے جس کا سایہ نہیں ہوتا؟

جواب۔ سڑک

سوال۔ دنیا کی سب سے خطرناک چوٹی کا نام کیا ہے؟

جواب۔ نانگا پربت