پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔
حارث رؤف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔
بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں شکار بنے۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔