• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے میں اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں آئی سی سی کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 4 لاکھ اضافی ٹکٹ فروخت کےلیے دستیاب ہوں گے، ٹکٹوں کی مانگ بڑھنے کے بعد اضافی ٹکٹیں پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔

اضافی ٹکٹوں کی دستیابی سے زیادہ شائقین ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید