• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی چڑیا گھر کے داخلی فیس کی مد میں کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع

کراچی(این این آئی) اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی چڑیا گھر کے داخلی فیس کی مد میں کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع کردی ہے اس ضمن میں سینئر ڈائریکٹر چڑیا گھر سے گیٹ آکیشن اور ٹکٹ کی مد میں ہونے والی آمدنی کی تفصیلات طلب کرلی ہے تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر کے داخلی فیس پر کرپشن سے متعلق شیخ انٹرپرائز نامی کنٹریکٹر نے اینٹی کرپشن سندھ میں شکایات درج کروائی تھی۔
اہم خبریں سے مزید