• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم عاشقان رسولؐ کی ریلی،میلاد فاؤنڈیشن وفد کی حکام سے ملاقاتیں

ملتان(سٹاف رپورٹر )میلاد فاوّنڈیشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے بزم عاشقان رسول پیر پراٹھی شاہ کے زیر اہتمام 17ویں سالانہ استقبال ربیع الاول میلاد ریلی۔سید غلام یزدانی گیلانی، زاہد بلال قریشی، قاری اعجاز عطاری ،پیر عزیز الرحمن، محمد امین قادری،حافظ شرافت مرزا نے قیادت کی۔ میلاد فاونڈیشن وفد کی ایم ڈی واسا دانش، ڈائریکٹر ایمرجنسی 1122ڈاکٹر کلیم اللہ، سپریڈینٹ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کریم نواز خان، مینجر آپریشن ویسٹ مینجمنٹ انوارالحق،چیف سیکورٹی آفیسر علی طاہر، چیف انسپکٹر سول ڈیفنس عبدالقدیر، محمد شہزاد و سیکورٹی آفیسر رانا صنوبر سے ملاقات،جلوسوں کے روٹس، آرگنائزرز اور تجاویز پیش کیں۔
ملتان سے مزید