• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)ورچوئل یونیورسٹی نے بہار 2023 سمسٹر کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ موسم بہار 2023 کے سمسٹر کے فائنل امتحانات میں مجموعی طور پر 98,000 طلباء نے کل 549,837 پیپرز میں شرکت کی۔ امسال پاس ہونے والے طلباء کا تناسب 81 فیصد سے زائد رہا۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر فیصل تحسین شاہ نے امتحانات اور نتائج کی کامیاب انعقاد پہ اساتزہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
لاہور سے مزید