• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلے میں ڈکیت ہلاک، بنگالی ڈکیت گروپ کے تین کارندوں اور زخمی سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی نے گزشتہ شب تھانہ سائٹ اے کی حدود میں ڈکیتی کی غرض سے (بنگالی) ڈکیت گروپ کے تین کارندوں عمران نزیر ،عمر فاروق اور عبید اللہ عرف وحید کو گرفتار کرلیا ،علاوہ ازیں کورنگی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈکیت حسان گل ہلاک ہوگیا ،ساتھی عمران کو گر فتار کرلیا گیا ،سولجر بازار پولیس نے چوکیدار کے قتل میں ملوث دو زخمیوں سمیت 4 ملزمان کو مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید